Description
ہمیں اپنی کمپنی کے لئے میل سٹاف کی ضرورت ہے
برائے مارکیٹنگ / سیلز اینڈ ریکوری
عُمر کی حد: 25 سے 35 سال
تعلیمی قابلیت: کم از کم گریجویشن
اوریجنل ڈاکومنٹس کے ساتھ رابطہ کریں
انگلش لکھنا، بولنا اور پڑھنا جانتا ہو
فیصل آباد کا رہائشی اور ذاتی سواری والےکو ترجیح دی جائیگی
رابطہ: صبح 10:00 سے شام 03:00 بجے تک