Description
السید بلڈنگ مٹریل کو سینٹری اور ہارڈویر کا کام جاننے والے لڑکوں کی ضرورت ہے۔
اگر آپ سینٹری اور ہارڈویر کا کام جانتے ہیں اور کام میں مہارت رکھتے ہیں تو رابطہ کیجئے۔
تنخواہ مل کر طے کی جائے گی۔
قریبی علاقوں سے رابطہ کرنے والوں کو فوقیت دی جائے گی۔
timing:8:30am to 8pm
weekly one off
(View phone number)