Description
ایک عدد لکڑی کی کمپیوٹر ٹیبل سیل کرنی ہے۔۔
ٹیبل کی تصویر لگا دی ہے۔۔
ٹیبل میں ایک عدد دراز بھی مجود ہے۔۔
ٹیبل کی تصاویر دیکھ کر رابطہ کرے۔۔
ریٹ میں کچھ کمی پیشی ہو جائیں گی۔۔
۔۔OLX مسج کا جواب نہیں دیا جائیں گا۔۔
برائے کرم مجھے اپ کال یا واٹس ایپ مسج کر سکتے ہیں۔۔