All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
ہارڈویئر شاپ سامان 0
1 / 20
Rs 600,000

ہارڈویئر شاپ سامان

Shalimar Link Road, Lahore
2 weeks ago
Details
Price600,000
Description
ہارڈویئر شاپ کا سامان برائے فروخت ہے لسٹ ساری ساتھ لگا دی یے اس میں کاونٹر اور ریک بھی شامل ہیں قیمت میں موقعے پہ کمی ہو جائے گی مارکیٹ ریٹ اس وقت 7 سے 7.5 لاکھ ہے اس وقت سارا سامان ساتھ دینا ہے جس کسی کو چاہیے تو رابطہ کر لے ساری لسٹ واٹس آپ پہ مل جائے گی لوکیشن شالیمار لنک روڈ ہے لاہور
Location
Pakistan
Ad id 1086798971
Report this ad